ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شکایت گزار کے مطالبے کیخلاف ایف آئی آر درج کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے، شفقت محمود

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہشکایت گزار کے مطالبے کیخلاف ایف آئی آر درج کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں شفقت محمود نے کہا کہ شکایت گزار کے مطالبے کے مطابق ایف آئی آر کا اندراج نہ کرنا قانون کی مکمل خلاف وزری اور ناقابل قبول ہے، اس ایک عمل سے ہمارا پورا قانونی کیس خراب ہوگیا، سپریم کورٹ کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں