ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 امریکہ کایوکرین کو 400 ملین ڈالرز کی عسکری امداد دینے کا اعلان

 واشنگٹن: امریکا نے یوکرین کے لیے مزید فوجی امداد کا اعلان کر دیا ہے،

امریکی فوج کے بجٹ سے یوکرین کو 400 ملین ڈالرز کی عسکری امداد ملے گی ،وائٹ ہاﺅس کے مطابق فوجی امدادی پیکج میں فضائی دفاعی ساز و سامان، ہاک ائیر ڈیفنس سسٹم کے لیے میزائل شامل ہیں.

وائٹ ہاﺅس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ اسٹنگر میزائلوں کے ساتھ امریکی ایونجر ائیر ڈیفنس سسٹم بھی امدادی پیکج میں شامل ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں