ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: وزیر خارجہ چاوش اولو کی ایستونیا اور لٹویا کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقات

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ایستونیا کے وزیر خارجہ ‘اُرماس ریئن سالو’ اور لٹویا کے وزیر خارجہ ‘ایڈگارس رِنکیوِکس’ کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکیہ وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق چاوش اولو نے دونوں وزراء کے ساتھ روس۔یوکرین جنگ کی حالیہ صورتحال پر اور اس حوالے سے اناج اور کھاد کی پُر سہولت برآمد کے لئے ضروری اقدامات پر بات چیت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں