ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

غیر منتخب افرادکے قابض رہنے تک نظام میں تبدیلی نہیں ہو سکتی، فواد چوہدری

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ جب تک غیر منتخب افراد پاکستان پر قابض اور مالک رہیں گے نظام میں تبدیلی نہیں ہو سکتی۔

 فواد چوہدری نے کہاکہ ایک گریڈ 20 کا رجسٹرار کروڑوں ووٹروں کے نمائندوں کو دروازے پر کھڑا کر کے بے عزت کر سکتا ہے، باتیں جمہوریت اور پارلیمان کی بالادستی کی ہوتی ہیں،اس نظام کے خلاف منظم مہم وقت کی ضرورت ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق آئینی درخواست دائر کرنے سپریم کورٹ پہنچنے پر  تحریک انصاف کے رہنماؤں کو احاطہ عدالت میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں