ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا میں دہشت گردوں اور فوجیوں کے درمیان جھڑپ،5 دہشت گرد ہلاک

جنوبی نائیجیریا کے صوبے انامبرا میں فوجیوں اور دہشتگرد تنظیم  آئی پی او بی  کے درمیان ہوئی جھڑپ میں 5 دہشتگرد مارے گئے۔

 صوبائی پولیس ترجمان  ٹوشوکوو اکینگا  نے بتایا کہ یہ جھڑپ ایسوفیا نامی علاقے میں واقع ایک فوجی چوکی پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد رونما ہوئی۔

 ترجمان نے بتایا کہ اس جھٹڑپ میں 5 دہشت گرد  مارے گئے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں