ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا 39 واں یوم تاسیس،صدر کا تہنیتی پیغام

صدر رجب طیب ایردوان  نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے 39 ویں  یوم تاسیس پر تہنیتی پیغام بھیجا ہے۔

 ایردوان نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں  کہا کہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے 39 ویں یوم تاسیس پر میں مبارک باد پیش کرتےہوئے  تمام شہدائے ملت  کےلیے دعائے مغفرت اور غازیوں کےلیے تشکر کا اظہار کرتا ہوں۔

جمہوریہ ترکیہ دائما شمالی قبرصی ترک جمہوریہ اور اس کی برادر ترک عوام کے ساتھ رہے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں