ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایک دو روز میں پیشرفت کے بعد میڈیا سے بات کرونگا،نوازشریف

لندن:سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ وہ ایک دو روز میں پیشرفت کے بعد میڈیا سے بات کریں گے۔

لندن میں صحافیوں سے گفتگو میں نوازشریف نے سوالوں کے جواب دینے سے گریز کیا ۔

سابق وزیراعظم سے پوچھا گیا تھا کہ کیا کوئی بڑی پیشرفت ہونے والی ہے، اس پر انہوں نے کہا کہ مجھے معلوم نہیں،کہہ کر میاں نوازشریف دفتر سے گھر روانہ ہوگئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں