ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک صدر کی شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر سے ٹیلی فونک بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز شمالی قبرص ترک جمہوریہ  کے صدر ایرسین تاتار سے فون پر بات کی۔

صدارتی محکمہ اطلاعات کے بیان کے مطابق صدر ایردوان نے اس دوران بتایا کہ شمالی قبرص ترک جمہوریہ   کے ترک ریاستوں کی تنظیم کا مبصر رکن بننے کے ساتھ خاندانی تصویر مکمل ہو گئی  ہے،  اور وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں شمالی قبرص ترک جمہوریہ   کو تسلیم کرنے کے لیے عالمی برادری سے تاریخی مطالبے  کی روشنی میں    مشترکہ جدوجہد کو جاری رکھیں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں