ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جموں و کشمیر میں برف کا تودہ گرنے سے تین فوجی ہلاک

بھارت کے زیر کنڑول جموں و کشمیر  میں  برف کا تودہ  گرنے  سے  تین  بھارتی فوجی  ہلاک ہو گئے۔

بھارتی  فوج کی جانب سےجاری کردہ بیان  کے مطابق  شدید برفباری   ہونے والے مچیل  علاقے میں  گشت کرنے والے فوجیوں پر  برف کا تودہ آن گرا۔

حکام  کا کہنا ہے کہ اس حادثہ میں  تین فوجی  برف تلے دب کر ہلاک ہو گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں