ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مفتی رفیع عثمانی کی اپنے رب سے ملاقات اور قریب ہوگئی، محمد رضوان

 اسلام آباد :پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کہا ہے کہ مرحوم مفتی رفیع عثمانیؒ اس اْمت کا اثاثہ تھے۔

ممتاز عالمِ دین مفتی رفیع عثمانیؒکی وفات پر محمد رضوان نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دل انتہائی رنجیدہ ہے، اللّٰہ پاک مفتی رفیع عثمانیؒ کے درجات بلند فرمائیں۔

محمد رضوان نے لکھا ہے کہ بندے کی اپنے مالک سے ملاقات اور قریب ہو گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں