ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اکاؤنٹ بحال ہونے کے بعد ٹرمپ کی ٹوئٹر سے عدم دلچسپی

نیو یارک: سابق امریکی صدر نے اب تک ٹوئٹر سے عدم دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

 امریکی شہر لاس ویگاس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میں نے سنا ہے کہ میری ٹوئٹر پر واپسی کے لیے پول میں بڑی تعداد میں ووٹ ڈالے گئے ہیں لیکن مجھے ٹوئٹر پر واپسی کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ اپنا نیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل استعمال کرنا جاری رکھیں گے، ٹوئٹر کے مقابلے میں یہاں بہتر صارفین ہیں اور یہ پلیٹ فارم بہت اچھا جا رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں