ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حارث روف اپنے بہترین دوست شاہین آفریدی کی خیریت دریافت کرنے اسپتال پہنچ گئے

لاہور:قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رف اپنے بہترین دوست اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی خیریت دریافت کرنے اسپتال پہنچ گئے، شاہین آفریدی کا دو روز قبل اپینڈکس کا آپریشن ہوا جس کے بعد وہ اسپتال میں زیرعلاج ہیں

قومی کرکٹر حارث روف اپنے دوست شاہین آفریدی کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچے جہاں سے انہوں نے اپنی اور شاہین کی سیلفی ٹوئٹر پر شیئر کی،حارث رف نے شاہین کو ٹائیگر اور چیمپئن قرار دیا اور ساتھ ہی جلد صحت یابی کی امید ظاہر کی،اپنے پیغام میں حارث روف نے کہا کہ ایک بھائی کی طرح میں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں