ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک مسلح افواج کا دہشت گردوں کے حملوں کا منہ توڑ جواب

بتایا گیا ہے کہ فرنٹ  لائن پر علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے حملوں کا، "ترک مسلح افواج  بھر پور طریقے سے جواب  دے رہی ہے۔”

وزارتِ دفاع  کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم بچے، بوڑھے، طلباء یا اساتذہ  کی تفریق  کیے بغیر معصوم شہریوں کے خلاف اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔

بیان میں  واضح کیا گیا ہے کہ "اسکولوں  تک کو ہدف بنانے والے  غداروں کو ان کے کیفر ِ کردار تک پہنچایا جا رہا ہے،  ترک مسلح افواج  تمام تر دہشت گردانہ کاروائیوں کو  سخت ترین طریقے سے   جواب  دے رہی ہے۔”

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں