ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اگلے 48 گھنٹوں میں آرمی چیف کی تقرری کا کام ہوگا، وزیر دفاع

Army Chief

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزارت دفاع کے پاس (آج) سینیئر افسران کے نام آجائیں گے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ اگلے 48گھنٹوں میں آرمی چیف کی تقرری کا کام ہوگا،انہوں نے کہا کہ وزارت دفاع کے پاس بدھ کو (آج)سینیئر افسران کے نام آجائیں گے، ہم نام وزیراعظم کے حوالے کردیں گے اور وہ فیصلہ کرلیں گے۔

ان کا کہنا تھاکہ سینیئرفوجی افسران کا نام بھیجنے کا استحقاق جی ایچ کیوکا ہے، سول ملٹری تعلقات میں قطعی کوئی تنا نہیں ہے،انہوں نے کہا کہ جنرل باجوہ نوازشریف کا احترام کرتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں