ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر دفاع کا وزیراعظم کے ہمراہ ترکی نہ جانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ ترکی نہ جانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعظم کے ہمراہ دورہ ترکی پر نہ جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

وزیردفاع نے وزیراعظم کے ساتھ دورے پر ترکی روانہ ہونا تھا۔یاد رہے وزیراعظم شہبازشریف دوروزہ دورے پر پچیس نومبر کو ترکیہ روانہ ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے ہمراہ وزیردفاع سمیت دفاعی حکام بھی ہوں گے، دورے کے دوران وزیراعظم اور ترک صدر کے درمیان اہم ملاقات بھی ہوگی۔ملاقات میں پاک ترکیہ تعلقات کیفروغ اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں