ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم شہبا زشریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے الوداعی ملاقات کی ملاقات کے دوران وزیراعظم نے جنرل ندیم رضا کی دفاع وطن کیلئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔

وزیراعظم شہبا زشریف جنرل ندیم رضا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کیلئے آپ کی خدمات پر فخر ہے، آپ جیسے باوقار اور باصلاحیت افسر نے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے منصب پر شاندار خدمات سرانجام دیں ہیں ، ملاقات کے دوران وزیراعظم شہبا زشریف نے جنرل ندیم رضا کیلئے نیک تمناو¿ں کا اظہار کیا ۔ 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں