ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فیفا ورلڈکپ، گروپ میچز کا پہلاراﺅنڈ ختم ہوگیا

 دوحا: فٹ بال ورلڈکپ میں گروپ میچز کا پہلا راﺅنڈختم ہوگیا ،

فیفا ورلڈکپ میں تمام ٹیمیں اپنا ایک ایک میچ مکمل کرچکی ہیں جس کے بعد گروپ اے ا ور گروپ بی کی ٹیموں کے درمیان میچز کھیلیں جائیں گی۔

فیفا ورلڈکپ میں پہلا میچ گروپ بی کی ٹیموں ایران اور ویلز کے درمیان کھیلا جائےگا،فٹبال ورلڈکپ کا دوسرا مقابلہ گروپ اے کی ٹیموں قطر اور سینیگال، تیسرا نیدرلینڈز اور ایکواڈور جب کہ آخری میچ گروپ بی کی ٹیموں انگلینڈامریکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں