ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انڈونیشیا میں زلزلہ،321 اموات،62ہزارسے زائد مکانات اور عمارتیں تباہ

جکارتہ:  انڈونیشیا میں گزشتہ پیر کو آنے والے زلزلے سے اموات کی تعداد 321 ہوگئی ہے۔

حکام کے مطابق عمارتوں کے ملبے کے نیچے سے کچھ اور لاشیں نکالی گئی ہیں، متاثرہ مقامات پر اب بھی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

 انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا میں پیر کو پانچ اعشاریہ چھ شدت کا زلزلہ آیا تھا۔اس زلزلے سے 62 ہزار سے زائد مکانات اور عمارتیں تباہ ہوئیں اور متاثرہ علاقوں کے 73 ہزار سے زیادہ افراد بیگھر ہوئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں