ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام میں کاروائی،14 دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام میں جاری چشمہ امن اور شاخ زیتون آپریشنز کے حامل علاقوں پر  حملے کی تیاریوں میں مصروف پی کےکے کے چودہ دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ  شمالی شام  کے امن کو سبو تاژ کرنے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، حال ہی میں چودہ دہشتگردوں کو مزید  ہلاک کر دیا گیا ہے ۔

 اس دوران ، ترک مسلح افواج  نے شمالی شام میں جاری فرات ڈھال، شاخ زیتون اور چشمہ امن آپریشن کے نتیجے میں چھ سالوں کے دوران سولہ ہزار نو سو تیرہ دہشتگردوں کو ہلاک کیا ہے ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں