ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لوئر اورکزئی میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے 7 کان کن جاں بحق

ہنگو: لوئر اورکزٸی میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے 7 کان کن جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ لوئر اورکزٸی کے علاقہ ڈولی میں کوئلے کی کان میں پیش آیا، گیس دھماکہ سے کوئلے کی کان بیٹھ گئی اور 13 مزدور دب گئے۔

اس حوالے سے ڈی پی او نذیر خان نے تصدیق کی کہ واقعہ میں اب تک 7 کان کن جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ 4 زخمی مزدوروں کو ریسکیو کرکے کوہاٹ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں