ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 انگلینڈ اپنے انداز سے کھیلا ہم اپنی اسٹرنتھ سے کھیلیں گے، ثقلین مشتاق

 راولپنڈی:قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کا 112 سالہ ریکارڈ توڑنے پررد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انگلینڈ نے اپنے انداز سے کھیلا ہے،

راولپنڈی ٹیسٹ میں گزشتہ روز پہلے دن کے اختتام کے بعد پریس کانفرنس میں ثقلین مشتاق نے کہا کہ انگلینڈ کا جو اندازکرکٹ ہے انہوں نے اسی انداز سے کرکٹ کھیلی، ٹیسٹ کے پہلے روز انگلینڈ ٹیم میچ پر غالب رہی جس پر انہیں مبارکباد دیتا ہوں۔

ہیڈ کوچ نے پاکستانی ٹیم سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ کہنا لیکن جو ہماری اسٹرنتھ ہے ہمیں اس کو دیکھتے ہوئے میچ کھیلنا پڑے گا اور ہم اپنی ہی اسٹرنتھ میں چلیں گے۔ 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں