ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دنیا بھر میں رضا کاروں کا عالمی دن 5 دسمبر کو منایا جائے گا

فیصل آباد: دنیا بھر میں رضا کاروں کا عالمی دن 5 دسمبر کو منایا جائے گا

اس سلسلہ میں فیصل آباد  سمیت ملک بھر میں تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس کامقصد رضا کاروں کی اہمیت کو اجاگر کر نا اور ان کی بے لوث خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ 

اس روز رضاکارپریڈ بھی کریں گے اور آگ بجھانے کے مصنوعی مظاہرے بھی کئے جائیں گے۔الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں