ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: پی کےکےکے ایک اور دہشتگرد نے ہتھیار ڈال دیئے

 علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے سے فرار ہونے والے ایک اور دہشت گرد نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔

  ترک امور داخلہ کے مطابق، حفاظتی قوتوں کی کوششوں سے پی کے کے ایک اور کارندے نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ یہ شخص سال 1995 سے تنظیم میں شامل تھا جس نے عراق اور شام  کی تخریب کاریوں میں حصہ لیا تھا۔

سال رواں کے دوران ہتھیار ڈالنے والے دہشتگردوں کی تعداد 117 ہو چکی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں