ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

3 دسمبر، معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر ترک صدر کا پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے 3 دسمبر، معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر ایک پیغام  جاری کیا ہے۔

ایردوان نے  اپنی ٹویٹ میں  کہا ہے کہ "3 دسمبر، معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر، میں اپنے تمام معذور بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔  ترکیہ صدی میں، تعلیم سے صحت تک ، سماجی مدد سے روزگار تک ہم اپنے معذور شہریوں کے ساتھ ہر میدان میں رہیں گے۔”

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں