ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فیفا عالمی کپ : کوارٹر فائنل میں کھیلنے والی ٹیموں کا تعین ہوگیا

 فیفا عالمی کپ کے کوارٹر فائنل مقابلوں میں شامل ٹیموں کا تعین ہو گیا ہے۔

ان ٹیموں میں ہالینڈ،ارجنٹائن،فرانس،برطانیہ،کرویشیا ،برازیل،مراکش اور پرتگال شامل ہیں۔

 نو دسمبر کو کرویشیا کا مقابلہ  برازیل اور ہالینڈ کا مقابلہ ارجنٹائن سے ،دس دسمبر کو مراکش کا مقابلہ پرتگال اور برطانیہ کا فرانس سے ہوگا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں