ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی صدر نے ہم جنس پرستوں کی شادی کے بل پر دستخط کردئیے

واشنگٹن:امریکا کے صدر جوبائیڈن نے ہم جنس پرستوں کی شادی کے بل پر دستخط کردئیے۔

غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق صدر بائیڈن نے امریکی ہم جنس شادی کے قانون کو اہم قدم بھی قرار دیا ہے۔

اس موقع پر امریکی صدر نے کہا کہ امریکا نے مساوات، آزادی اور انصاف کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا ہے جو لوگوں کے لیے نہیں بلکہ سب کے لیے ہے۔

رپورٹس کے مطابق اس موقع پر وائٹ ہاس میں تقریب میں جس میں بڑی تعداد میں مہمانوں نے شرکت کی ہے۔اس سے قبل امریکی سینیٹ میں ہم جنس پرستوں کی شادیوں کے تحفظ کا بل منظور کرلیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں