ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رواں ہجری سال مسجد نبوی میں 8 کروڑ 10 لاکھ زائرین نے نمازپڑھنے کی سعادت حاصل کی

ریاض:حرمین شریفین جنرل پریزیڈنسی کے سربراہ شیخ عبدالرحمن السدیس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رواں ہجری سال مسجد نبوی میں 8 کروڑ 10لاکھ زائرین نے نمازپڑھنے کی سعادت حاصل کی،

شیخ السدیس کے مطابق روضہ پاک اور قدیمی حرم نبوی میں 80لاکھ زائرین نے نماز اور نوافل ادا کیے۔

شیخ السدیس نے کہا کہ یہ اعدادو شمار یکم محرم تا 19جمادی اول تک ریکارڈ کیے گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں