ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرین کی بندرگاہوں سے اناج کی ترسیل کی مقدار 14 ملین ٹن سے تجاوز  کر چکی ہے

اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں، یوکرین کی بندرگاہوں سے اناج کی ترسیل کی مقدار 14 ملین ٹن سے تجاوز  کر چکی ہے۔

وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ خوراک کے عالمی بحران کے حل کے لیے ترکیہ کے تعاون سے کیے گئے اناج کی ترسیل کے معاہدے کے دائرہ کار میں یکم اگست 2022 سے  ابتک ، 560 بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں پر کھیپ کے لیے گئے تھے۔ اور 556 جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ ہوئے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ منتقل کیے گئے اناج کی مقدار 14 ملین ٹن سے تجاوز کر چکی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں