ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جاپان کے ساحلی علاقوں میں ریکارڈ برف باری،سڑکوں پر گاڑیاں برف میں پھنس گئیں

جاپان کے ساحلی علاقوں میں ریکارڈ برف باری،سڑکوں پر گاڑیاں برف میں پھنس گئیں

ٹوکیو:جاپانی سمندر کے ساحلی علاقوں میں سرد موسم کی لہر کے باعث شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔

جاپان کے نیگاتا پریفیکچر اور فوکوشیما پریفیکچر میں ریکارڈ برف پڑی۔متعدد ہائی ویز پر گاڑیاں کئی گھنٹے پھنسی رہیں اور بلٹ ٹرین سروس بھی متاثر ہوئی۔

نیگاتا میں برف باری کے باعث 20 ہزار سے زائد گھروں کو بجلی کی فراہمی منقطع ہو گئی۔جاپانی محکمہ موسمیات نے توہوکو اور ہوکوریکو ریجن میں آج بھی برف باری جاری رہنے کی توقع ظاہر کی ہے۔

محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹریفک اور دیگر مسائل کے لیے الرٹ رہنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں