ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خضدار میں دودھماکے، 13 افراد زخمی

خضدار: خضدار میں عمر فاروق چوک پر ہونے والے دو دھماکوں میں 13 افردزخمی ہوگئے ہیں۔ 

سیکورٹی ذرائع کے مطابق نامعلوم دہشتگردوں نے پہلے دستی بم پھینکا، جب لو گ وہاں جمع ہوئے تو دوسرا دھماکا ہوا، جس میں 13افراد زخمی ہوئے۔

بم ڈسپوزل اسکواڈ اور دیگر تحقیقاتی ٹیمیں دھماکے کی جگہ پر پہنچنے کےبعد فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کردی ہے۔

خضدار اسپتال انتظامیہ نے زخمیوں کے علاج کیلئے شہریوں سے خون کے عطیہ کی اپیل کی ہے،ہنگامی صورتحال کےباعث  ٹیچنگ اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، اسپتال انتظامیہ نے زخمیوں کی تعدا د بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں