ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد اسمبلی فوری تحلیل کر دی جائے گی، فواد چوہدری

revealed

اسلام آباد: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے مرکزی سینئر نائب صد ر  فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد  کا  مقابلہ کریں گے،پارلیما نی پارٹی پرویز الہٰی پر اعتماد کا اظہار کر ے گی، تمام ارکان کی مکمل حاضری کے بعد عدم اعتماد کو ناکام بنایا جائے گا۔

فواد چوہدری نے کہاکہ تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد اسمبلی فوری تحلیل کر دی جائے گی،حکومت نے الیکشن سے فرار کا رویہ اختیار کیا ہوا ہے، وفاقی حکومت کے پاس تیل خریدنے کے پیسے نہیں  ہیں۔

انہوں نے کہاکہ آپریشن رجیم چینج نے پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کا نیا دور شروع ہی نہیں ہونے دیا، طالبان کی حکومت پاکستان کے ساتھ تعاون کر بھی رہی تھی اور دنیا سے تعلقات کیلئے پاکستان کے کردار کی خواہاں بھی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں