ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

زرداری سے چودھری شجاعت کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو

meets Chaudhary Shujaat

لاہور: مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے ملاقات کے لیے بلاول ہاؤس لاہور پہنچ گئے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ملکی ، خصوصاً پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

چودھری شجاعت اور آصف زرداری کے مابین اہم ملاقات میں آئندہ کی حکمت عملی پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چودھری شجاعت حسین کے ہمراہ چودھری وہدری سالک حسین اور شافع حسین بھی موجود تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں