ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان ایکسپریس کو دوبارہ بحال کردیا گیا

  کراچی: ریلوے نے سیلابی صورتحال کے باعث معطل ہونے والی پاکستان ایکسپریس کو دوبارہ بحال کردیاہے۔ 

پاکستان ریلوے کے زیر اہتمام بحال کی جانے والی پاکستان ایکسپریس میں 1208 مسافروں کی گنجائش موجود ہے،یہ ٹرین 2 اے سی بزنس اور 4 اے سی لوورز اور 2 اکانومی اسٹنڈرز پر مشتمل ہے،بحال ہونے کے بعد پاکستان ایکسپریس کراچی سے راولپنڈی کے لیئے براستہ فیصل آباد روانہ کی گئی۔

ترجمان ریلوے کے مطابق مسافروں کی تحفظ کے لیئے ٹرین کو معطل کیا گیا لیکن انتظامیہ اور ریلوے حکام کی جانب سے ٹریک کا جائزہ لینے کے بعد اس ٹرین کو بحال کردیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں