ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک صدر نے ایک سال میں 21 ممالک کے 27 دورے سر انجام دیے

صدر رجب طیب ایردوان نے  سال 2022 میں عالمی امن کے لیے وسیع پیمانے  کی سفارتی کوششیں صرف کی ہیں۔

ترک  صدر نے سال  بھر کے دوران  عالمی روابط کے سلسلے میں   21 ممالک  کے 27  بار دورے کیے۔

24 فروری کو شروع ہونےو الی  یوکرین۔ روس جنگ کے بعد روسی صدر ولا دیمر پوتن اور یوکرینی صدر ولا دیمر زیلنسکی  سے بلمشافہ ملاقات کرنےو الے واحد لیڈر کے طور پر  وسیع پیمانے کی ڈپلومیسی کرنے والے جناب ایردوان نے  اپنے روابط  کے ذریعے  خوراک  کی ترسیل کے لیے حیاتی اہمیت کی حامل اناج راہداری  کے قیام میں کلیدی کردار ادا کیا۔

سال کے دوران متعدد غیر ملکی سربراہان  کی میزبانی  کر نےو الے ایردوان نے   اندرون ملک  بھی  بیشتر اجتماعی   افتتاحی  تقریبات  میں شرکت کی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں