ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیر کے روز تمام بینک عوام کے لیے بند رہیں گے، اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ پیر کے روز تمام بینک عوام کے لیے خدمات فراہم نہیں کریں گے۔

2 جنوری 2023ء کے سلسلے میں اسٹیٹ بینک نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ بینک تعطیل کے باعث تمام بینک عوام سے لین دین نہیں کریں گے۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 2 جنوری کو بینکوں کی چھٹی کی وجہ سے مرکزی بینک سمیت تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے مائیکروفنانس  بینک عوام کو خدمات فراہم نہیں کریں گے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں، مائیکروفنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق دفاتر میں حاضر ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں