شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا
وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ” ترک مسلح افواج اور قومی خفیہ سروس کی مربوط کوششوں کے نتیجے میں، شمالی عراق میں میتینا کے علاقے میں PKK کے 2 دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔ ہم دہشت گردوں کے مکمل طور پر قلع قمع تک اپنی کاروائیوں کو پر عزم طریقے سے جاری رکھیں گے۔