ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی تیاریاں دوبارہ شروع

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی تیاریاں دوبارہ شروع کردی گئی ہیں۔ 

ذرائع کے مطابق تمام ریٹرننگ افسران کو بیلٹ پیپرز جبکہ بیلٹ پیپرز ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کی جانب سے آر اوز کو فراہم کردیے گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ ریٹرننگ افسران کو آج (اتوار) چھٹی کے روز بیلٹ پیپرز حاصل کرنے کیلئے طلب کیا گیا تھا۔

مزیدپڑھیں: صدر مملکت نے اسلام آباد بلدیاتی ترمیمی بل بغیر دستخط واپس کردیا

خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 30 دسمبر کو ہونے والی سماعت کے دوران وفاقی دارالحکومت میں 31 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دیا تھا  جبکہ وفاقی حکومت نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے لیے فوری سیکیورٹی کے انتظامات سے معذرت کی تھی  اور الیکشن کمیشن کے ذرائع نے بھی 31 دسمبر کو الیکشن کا انعقاد ناممکن قرار دیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں