ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پولیس مقابلے میں اے ایس آئی اور کانسٹیبل کو شہید کرنے والا ڈاکو ہلاک

لاہور: سندر کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں اے ایس آئی اور کانسٹیبل کو شہید کرنے والا ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ 

ایس ایچ او سندر ابرار حیدر نے بتایا کہ ہلاک ڈاکو عرفان عرف کوڈو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا، پولیس نے لاش قبضہ میں لے لی جبکہ ڈاکو کے دیگر دو ساتھی فرار ہو گئے۔

انہوں نے تبایا کہ ڈاکو وں نے فائرنگ کر کے اے ایس آئی عاصم اور کانسٹیبل کو شہید کیا تھا۔ پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکو کی اسلحہ ذور پر لوٹنے کی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں