ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین سے درآمدکی گئی مسافربوگیاں چلنے کے قابل نہیں

لاہور: چین سے 149ملین ڈالر کی لاگت سے درآمد کی جانے والی مسافر بوگیاں پاکستان میں چلنے کے قابل نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق دوران سفر پریشر نہ بنانے کی وجہ سے بریک نہیں لگ سکتی ہے جس کی وجہ سے ٹرین حادثات بڑھ سکتے ہیں، بوگیوں کی انسپکشن کیلیے ریلوے کے88 افسران کی بڑی فوج دو، دو ہفتوں کے دورے پر چین گئے مگر سب فیل ہوگئے اور بوگیاں پھر نہیں چل سکی ہیں چین دورے پرگئے افسران کو فی یوم 1 سو ڈالر بھی ملے تھے۔

چیف میکینکل انجینئر محمد حسیب کا کہنا ہے کہ بوگیوں میں کچھ چیزیں ٹیکنکیل رہ گئی ہیں ان کو ٹیکینکل طور پر فٹ کیا جا رہا ہے ٹرین آپریشن کے لیے بوگیوں کو ٹیکینکل طور پر اس قابل بنانے کے لیے اسکی میٹننس کی جارہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں