ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

  رواں سال 2 سورج اور 2 چاند گرہن ہونگے

first eclipse of the year

  اسلام آباد:  رواں سال2023 میں پاکستان سمیت دنیا بھرمیں 2سورج اور 2چاندگرہن ہونگے۔

 ماہرین علم نجوم کے مطابق نئے سال2023 کا پہلا سورج گرہن -20 اپریل کو ہوگا جوپاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بجکر 34 منٹ پر شروع ہوگا مکمل سورج گرہن نوبجکر سترا منٹ پر ہوگا جبکہ دس بجکر ستاون منٹ پرختم ہوگا یہ گرہن پاکستان ، بنگلہ دیش ،بھارت ،سری لنکا، ایران ،عراق ، متحدہ عرب امارات اور متعدد ایشائی ممالک میں دیکھا جاسکے گا۔

گزشتہ سال بھی دنیا بھر میں چاند گرہن ہوئے تھے ، جس پر مسلمانوں نے استغفار کے عمل کو یقینی بنایا تھا اور دیگر جگہوں پر باقاعدہ توبہ استغفار کیلیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں