ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سرکاری زرمبادلہ کے ذخائرکم ترین سطح پر پہنچ گئے

  کراچی: غیر ملکی ادائیگیوں کے باعث سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر 5ارب57کروڑ ڈالرز کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 30دسمبرکو ختم ہونے والاے ہفتے پر ملک کے مجموعی ذخائر 28 کروڑ 17لاکھ  ڈالرز  کمی سے 11ارب42کروڑ55لاکھ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر24کروڑ54لاکھ  ڈالرز کمی  سے 5 ارب 57کروڑ 65لاکھ ڈالرز جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر3کروڑ93لاکھ ڈالرز کمی سے 5ارب84کروڑ60لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں