ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مریم صفدر اپنی سرجری کیلیے لندن سے جینیوا کیلیے روانہ

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم صفدر اپنی سرجری کے لیے آج لندن سے جینیوا کے لیے روانہ ہو گئیں۔ 

اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف بھی ان کے ساتھ ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ مریم صفدر چیف آرگنائزر کے طور پر اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لیے جنوری کے تیسرے ہفتے میں پاکستان واپس آئیں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں