ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ریاست کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوزوم نے علاقے میں  ہنگامی حالات کا  اعلان کر دیا

 امریکہ  کی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوزوم نے شدید طوفان کے بہت جلد پورے علاقے کو اپنے گھیرے میں لینے کے خدشےکے پیش نظر  ہنگامی حالات کا  اعلان کر دیا ہے ۔

نیوزوم نے کہا کہ وہ عوام کو طوفان کے منفی اثرات سے بچانے کے لیے متحرک ہو رہے ہیں۔

گورنر نیوزوم نے کہا، "ہنگامی حالات کا مقصد   ریاست کے  طوفان میں گھرنے   اور اس موقع پر  اور مقامی حکام  کی جانب سے فوری طور پر کاروائی کرنا ہے۔

ہنگامی حالات  کے دائرہ کار میں عوام سے غیر ضروری سفر  کرنے سے اجتناب کرنے کو کہا مگیا ہے۔

رہائشیوں سے کہا گیا کہ وہ تین دن کے لیے کھانا اور پانی ذخیرہ کریں، اور فریزر اور ریفریجریٹرز کو صرف ضرورت پر ہی چلائیں۔

کیلیفورنیا میں حالیہ دنوں میں شدید بارش اور برف باری ہوئی کی اطلاعات مل رہی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں