سپور ٹوٹو لیگ کے 18 ویں ہفتے کے ڈربی میچ میں گلاتا سرائے نے اپنے روایتی خریف فنیر باہچے کو اس کے ہوم گراونڈ میں تین۔ صفر سے شکست دے دی۔
فنیر باہچے کا کھلاڑی عرفان جان قہوہ جی ریڈ کارڈ کے ساتھ میچ سے باہر ہوا۔
گلاتاسرائے نے اس جیت کے ساتھ 39 پوائنٹس کے ساتھ لیگ میں اپنی پہلی پوزیشن کو برقرار رکھا ہے فنیر باہچے 35 پوائنٹس کے دوسرے نمبر پر ہے۔