ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گولڈن گلوبز 2023 کی تصویری جھلکیاں

گولڈن گلوب 2023 کے فاتحین کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ منگل کو کیلی فورنیا کے بیولی ہلٹن ہوٹل میں 80 ویں گولڈن گلوبز کی تقریب منعقد ہوئی جہاں بہترین ہدایت کار، فلم ساز اور فن کاروں کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔ شو کی میزبانی امریکی کامیڈین جیریڈ کارمائیکل نے کی جب کہ اسے امریکی ٹیلی ویژن نیٹ ورک ‘این بی سی’ اور پی کاک چینل نے براہِ راست نشر کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں