ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیرداخلہ نے تخت لاہورلیکرآناتھاوہ( ن) لیگ کاتابوت لیکرواپس آئے،شیخ رشید

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیرداخلہ نے تخت لاہورلیکرآناتھاوہ( ن) لیگ کاتابوت لیکرواپس آئے ۔اب ان کو سمجھ آجانی چاہیے کہ عمران خان کوسیاست آتی ہے۔

ان خیالات کا اظہار شیخ رشید احمد نے جمعرات کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ اعتمادکی منصوبہ بندی3دن پہلے کرلی گئی تھی،( ن) لیگ کی سیاست کوان کے شہرلاہورمیں دفن کردیاگیا ۔عمران خان اسمبلیاں تحلیل کریگااورعنقریب انتخابی مہم زخمی حالت میں شروع کرے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں