ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ کے دیگر اضلاع سے پولیس اہلکاروں کی کراچی اور حیدرآباد روانگی روک دی گئی

  کراچی: حکومت نے سندھ کے دیگر اضلاع سے پولیس اہلکاروں کی کراچی اور حیدرآباد روانگی روک دی گئی جس کے بعد دونوں بڑے شہروں میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق بے یقینی بڑھ گئی ہے۔ 

اس حوالے سے بتایا گیا کہ انتخابی عملہ، پولیس افسران اور ضلع انتظامیہ پریشانی سے دوچار ہیں جبکہ کراچی اور حیدرآباد سکیورٹی کے لیے 63 ہزار اہلکار درکار ہیں۔

ذرائع کے مطابق میرپورخاص، سکھر ، لاڑکانہ اور شہید بینظیر آباد سے پولیس اہلکار بلائےگئے ہیں۔ علاوہ ازیں کل صبح 11 بجے کابینہ اجلاس کے بعد پولیس اہلکاروں کی روانگی کے متعلق فیصلہ ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں