ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس کل جمعہ کو طلب کر لیا

meeting

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس کل جمعہ  کو طلب کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدرپاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس جمعہ کو دن ساڑھے دس بجے طلب کر لیا ہے۔اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں