ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیٹ بال فیڈریشن کا یوم یکجہتی کشمیر پر نمائشی مقابلوں کا اعلان

نیٹ بال فیڈریشن کا یوم یکجہتی کشمیر پر نمائشی مقابلوں کا اعلان

اسلام آباد : پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں نیٹ بال کے نمائشی مقابلے منعقد کروانے کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر نیٹ بال کے نمائشی میچز منعقد ہوں گے اس سلسلہ میں تمام متعلقہ صوبائی اور ریجنل ایسوسی ایشنز کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

یہ مقابلے صوبائی اور ضلعی سطح پر منعقد ہوں گے اور مقابلوں کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں