ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لطیف آفریدی قتل کیس: واقعے کی ویڈیو فوٹیج سامنے آ گئی، فائرنگ کرنے والا ٹرینی وکیل تھا

سپریم کورٹ بار کے سابق صدرلطیف آفریدی کے پشاور میں قتل کی ویڈیو فوٹیج سامنے آ گئی ہے، جس میں فائرنگ کرنے والے شخص کو دیکھا جا سکتا ہے۔

لطیف آفریدی کے اوپر فائرنگ والا شخص ایک ٹرینی وکیل تھا اوراس کی مقتول سے رشتہ داری بھی تھی۔

اطلاعات کے مطابق مقتول لطیف آفریدی اور ان کے بیٹے کے اوپر ایک جج کے قتل کا الزام تھا، فائرنگ کرنے والا شخص اسی جج کا بھانجا ہے، جس نے بظاہر اپنے ماموں کا انتقام لینے کے لیے سینئیر وکیل کو قتل کر دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں